پیر,  02 فروری 2026ء

ملک میں بارشوں اور برفباری کا نیا سسٹم داخل

پاکستان میں بارشوں اور برفباری کا نیا سسٹم داخل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف حصوں میں ایک نیا موسمی نظام داخل ہو چکا ہے جس کے باعث کئی شہروں اور بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، ژوب، زیارت، چمن، قلعہ عبداللہ اور پشین میں بارش کا سلسلہ