ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان February 2, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ حکومت نے یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری بروز جمعرات ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، کابینہ ڈویژن نے تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر