بدھ,  14 جنوری 2026ء

ملک بلال اعظم ایڈووکیٹ کو ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن جہلم کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پرمبارکباد

ملک بلال اعظم ایڈووکیٹ کو ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن جہلم کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پرمبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک بلال اعظم ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کو ڈسٹرکٹ بار جہلم کے انتخابات 2026ء میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن جہلم کا ایگزیکٹو ممبر منتخب ہونے پرآل پاکستان پریس کلب ورکرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک راشد محمود اعوان،ملک خاور محمود اعوان،ملک آصف محمود اعوان ،ملک مطلوب حسین، ملک دانیال،