ملک اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہوچکا، مشکل فیصلے کرچکے مگر آگے کا سفر بھی آسان نہیں: وزیراعظم February 8, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک اپنے پاؤں پر دوبارہ کھڑا ہوچکا اور مشکل فیصلے کرچکے ہیں مگر آگے کا سفر بھی آسان نہیں۔ اسلام آباد میں یومِ تعمیر و ترقی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو امن اور بھائی