ملٹی وٹامن کا روزانہ استعمال موت کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق July 10, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ ملٹی وٹامنز کا روزانہ استعمال اس لیے کرتے ہیں تاکہ یہ لمبی اور صحت مند زندگی کی ضامن بنے گی تو جان لیں کہ ایسا ہرگز نہیں ہے، یہ عمر میں اضافہ نہیں کر سکتا۔ اس کے برعکس تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ