جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان کے 300 رنز مکمل

ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان کے 300 رنز مکمل

ملتان(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا میچ جاری ہے۔ پاکستانی ٹیم نے 300 رنز مکمل کر لیے۔ ملتان کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پاک انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کا کھیل جاری ہے۔ قومی ٹیم نے اپنی ادھوری بیٹنگ کا آغاز کیا۔