پیر,  29 دسمبر 2025ء

ملتان ٹیسٹ ، انگلینڈ کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کی جانب پیشقدمی جاری

ملتان ٹیسٹ ، انگلینڈ کی پہلی اننگز کا اسکور برابر کرنے کی جانب پیشقدمی جاری

ملتان ٹیسٹ میں پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر اپنی پہلی اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنائے۔ تیسرے روز کے کھیل کا آغاز ہوا تو انگلش بیٹر جو روٹ 32 اور زیک کرولی 64 رنز