ملاوی کے نائب صدر سمیت 10 افراد طیارے کے حادثے میں ہلاک June 11, 2024 ملاوی (روشن پاکستان نیوز)افریقی ملک ملاوی کے نائب صدر ساؤلوس کلاؤس طیارے کے حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔اس بات کی تصدیق ملاوی کے صدر لازارس چکویرا نے کی۔ملاوی کے صدر نے ٹی وی خطاب کے دوران بتایا کہ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کا ملبہ دریافت کرلیا ہے اور اس