بانی پی ٹی آئی کا اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش کا اظہار May 22, 2024 اسلام آبا د(روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اپنا مقدمہ خود لڑنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 30 تاریخ کو سپریم کورٹ میں