جمعرات,  31 اکتوبر 2024ء

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں جا گری، 21 مسافر ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں بس کھائی میں جا گری، 21 مسافر ہلاک

سری نگر(روشن پاکستان نیوز)مقبوضہ کشمیر میں زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 21 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریاست ہریانہ سے سرینگر سے 300کلومیٹر دور ہندو زائرین اکھنور میں واقع مندر جا رہے تھے کہ پہاڑی علاقے میں بس ڈرائیور سے بے