مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ June 12, 2024 اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 600 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 514