مفت بجلی کا چانس؟ سولر پینلز اتنے سستے کیسے ہوئے اور نقصان کیا ہے، اندرونی کہانی منظر عام پر May 29, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور 70 ہزار والے سولر پینل کی قیمت 30 ہزار تک گرگئی ہے۔ ویسے تو ملک میں سول پینلر سستے ہونے کی وجہ ڈیوٹی کا عائد نہ ہونا بتایا جارہا ہے، لیکن حقیقت