مفتی طارق مسعود کا زکوۃ کی صحیح تقسیم پر اہم بیان February 16, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رمضان کی آمد کے پیش نظر، معروف عالم دین مفتی طارق مسعود نے زکوۃ کی صحیح تقسیم پر اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان میں لوگوں کو اپنی زکوۃ ادا کرنے کی اہمیت کا احساس ہونا چاہیے، لیکن یہ بات اہم ہے