پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خبر ، رمضان کیلئے نئے اوقات کار اور فیسوں کا اعلان کردیا گیا February 14, 2026
معرکہ حق، مادر وطن کی دفاع میں 11 جوان شہید اور 78 زخمی ہوئے May 13, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معرکہ حق کے دوران شہدا اور زخمیوں کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مادر وطن کے دفاع میں 11 جوان شہید اور 78 زخمی ہوئے۔ جبکہ 6 اور 7 مئی کے دوران بھارتی اشتعال