پیر,  08 دسمبر 2025ء

معروف صنعتکار فیصل ممتاز کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک، تقریب میں امام و مؤذن مسجدِ نبویٌ کی خصوصی شرکت

معروف صنعتکار فیصل ممتاز کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک، تقریب میں امام و مؤذن مسجدِ نبویٌ کی خصوصی شرکت

مدینہ منورہ (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف صنعت کار چوہدری فیصل ممتاز کی صاحبزادی اصفیٰ فیصل رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ان کا نکاح معروف تاجر شہر یار طارق سے مسجدِ نبویٌ میں پڑھایا گیا جس میں قریبی عزیز واقارب سمیت دیگر اہم شخصیات شریک تھیں جبکہ نکاح