معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف کیساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شیئرکر دیا May 21, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کی معاشی ٹیم نے پالیسی سطح کے مذاکرات کے دوران آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک فریم ورک شیئر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ ریٹ 3.5 فیصد تک رہنے کا تخمینہ لگایا ہے، وزارت