

لاہور(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے زیرِ پرستی بہترین کام ہوا ہے، ملک میں معاشی استحکام چاہتے ہیں تو پرائیوٹائزیشن کی طرف جانا ہو گا۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں ملک کے بارے میں