![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2025/02/Cummins-300x171.jpg)
تحریر: انجنیئر افتخار چودھری پاکستان میں روزمرہ زندگی کے معاملات میں ہمیں ایسے رویے دیکھنے کو ملتے ہیں جو معاشرتی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنتے ہیں۔ عوامی خدمات کے ادارے ہوں یا عوامی مسائل، ہمارے رویے اکثر غیر ذمہ دارانہ اور غیر پیشہ ورانہ ثابت ہوتے ہیں۔ یہ رویے