
قاہرہ(روشن پاکستان نیوز)مصر سے 4 امدادی ٹرک ایندھن لے کر کرم ابو سالم کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوگئے۔ شمالی سینائی میں مصری ہلال احمر سوسائٹی کے سربراہ خالد زاید نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ آج کرم ابو سالم کراسنگ سے تقریباً 200 امدادی ٹرک غزہ میں داخل