مشی خان کی “کون بنے گا کروڑ پتی” کے نئے ٹریلر پر کڑی تنقید: بھارتیوں کو شرم آنی چاہیے August 14, 2025 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – معروف پاکستانی اداکارہ اور مارننگ شو کی میزبان مشی خان نے بھارت کے مشہور ٹی وی کوئز شو “کون بنے گا کروڑ پتی” کے حالیہ ٹریلر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے بھارتی میڈیا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ