

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز)وفاقی وزارت صحت اور اس کے ماتحت اداروں میں شوگری مشروبات کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ترجمان وزارت صحت کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ شوگری مشروبات پر پابندی نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پر لگائی گئی۔ ترجمان کے