منگل,  20 اکتوبر 2026ء

مشرق وسطیٰ تنازع: مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئےگا، ترجمان پاک فوج

مشرق وسطیٰ تنازع: مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئےگا، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ تنازع پر مذاکرات کے ذریعےکسی نتیجے پر پہنچنا ناگزیرہے جب کہ مذاکراتی حل میں ناکامی اور فوجی تصادم پر مکہ الائنس کا اجتماعی ڈیٹرنس حرکت میں آئےگا۔  عرب ٹی وی کو