

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی ائیرلائن نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پروازیں منسوخ کردیں۔ ایران اور امریکا واسرائیل کی حملوں کے باعث مشرقی وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کی وجہ سے بیشتر ائیرلائن کی جانب سے پروازیں مسوخ کردی گئی ہیں۔ اسی طرح برطانوی ائیرلائن نے بھی اپنی پروازیں منسوخ