







لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی صدارت کا الیکشن آج ہوگا، نواز شریف کے مقابلے میں 10 امیدوار سامنے آگئے ہیں۔ پارٹی کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس لاہور میں ہوگا، نواز شریف پارٹی صدارت کے امیدوار ہیں۔ پارٹی الیکشن کے چیف الیکشن کمشنر رانا ثناء اللّٰہ