مسلسل ڈیوٹیوں نے اسلام آباد پولیس اہلکاروں کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا

مسلسل ڈیوٹی، وفاقی پولیس دباؤ کا شکار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں مسلسل نائٹ ڈیوٹیاں، طویل اوقاتِ کار اور چھٹیوں کی کمی کے باعث پولیس اہلکار شدید ذہنی اور جسمانی دباؤ کا شکار ہونے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق متعدد اہلکار کئی کئی روز تک مسلسل ڈیوٹی انجام دینے پر مجبور ہیں، جبکہ انہیں مناسب