
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے لاہور کی حدود میں مسافر طیاروں کی حفاظت کے لئے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن ،وائلڈ لائف اور انوائر منٹ پروٹیکشن اتھارٹی کو متحرک کر دیا۔ وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر لاہور کے مختلف علاقوں کو نو برڈ زون بنانے کیلئے رنگ فینسنگ فضائی حفاظتی حصار بنانے