مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہو گا؟ جسٹس جمال مندوخیل March 10, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہو گا ؟ سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس