مزدور تنظیموں کا سندھ اور پنجاب لیبر کوڈز کے خلاف احتجاج کا اعلان September 27, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): مزدور تنظیموں نے سندھ اور پنجاب لیبر کوڈز کو مسترد کرتے ہوئے انہیں مزدور مخالف قرار دیا ہے۔ ایک دو روزہ اجلاس میں، جس کی صدارت مزدور رہنما سجاد حسین گردیزی نے کی، سرکاری اداروں کی نجکاری کی پالیسی اور کام کی جگہوں پر