مری میں 31 گھنٹے کے برفانی طوفان کے بعد نظام زندگی مکمل بحال ہے، ڈی پی او January 24, 2026 مری (روشن پاکستان نیوز) مری میں 31 گھنٹے طویل برفانی طوفان کے بعد نظام زندگی مکمل طور پر بحال ہو گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹر رضا تنویر سپرا نے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ طوفان کے دوران بعض مقامات پر برفباری پانچ فٹ تک ریکارڈ کی گئی، تاہم