مری مال روڈ پر خاتون کی پولیس اور ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو وائرل، نشے میں ہونے کا شبہ July 1, 2025 مری (کرائم رپورٹر) — مری مال روڈ پر ایک خاتون کی جانب سے پولیس اور ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس پر عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ خاتون مبینہ