جمعه,  10 جنوری 2025ء

مریم نواز کا ’نامحرم‘ اماراتی شیخ سےمبینہ مصافحہ، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

مریم نواز کا ’نامحرم‘ اماراتی شیخ سےمبینہ مصافحہ، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

اسلام آباد (روشن پاکستنان نیوز) پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ مریم نواز  کو ویسے تو گاہے بگاہے مخالفین تنقید کا نشانہ بناتے رہتے ہیں، لیکن اس بار پاکستان کے دورے کیلئے آئے متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کے ساتھ ان کے مبینہ سفارتی مصافحے نے سوشل