پیر,  13 جنوری 2025ء

مریم نواز نے اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی

مریم نواز نے اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی چھت ،اپنا گھر پروگرام کیلئے 62 ارب روپے کی منظوری دیدی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں بریفنگ دی گئی کہ تقریباً5ہزار شہری اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کے تحت قرض لے چکے ہیں۔