







لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں پراپرٹی آونر شپ آرڈیننس کے تحت کی جانے والی کارروائیوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی،عدالت نے درخواستیں فل بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے مشتاق احمد سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر سماعت