مرغی کی قیمت میں مزید کمی ، انڈوں مزید مہنگے February 6, 2025 لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور اور ملتان میں مرغی کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی، ملتان میں انڈوں کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں مرغی کا گوشت 8 روپے کلو سستا ہوا ہے جس کے بعد برائلر گوشت کی قیمت 569 روپے فی کلو ہو گئی ہے،