مرغی نے نیلا انڈا دے کر سب کو حیران کر دیا August 31, 2025 نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں مرغی نے پہلی بار نیلا انڈا دے کر سب کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست کرناٹک کے ضلع داؤنگیرے کے گاؤں نالور میں مرغی نے نیلے رنگ کا انڈا دے کر مالک اور علاقہ مکینوں کو حیرانگی