راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر امریکی حکام کی تعریف اور کچہری چوک میگا پراجیکٹ کا جائزہ November 3, 2025
راولپنڈی پولیس کی کارکردگی پر امریکی حکام کی تعریف اور کچہری چوک میگا پراجیکٹ کا جائزہ November 3, 2025
خبردار، فوڈ اتھارٹی نے گاڑی سے 15 من مردہ گائے کا گوشت برآمد کر لیا May 17, 2024 فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) گائے کا گوشت کھانے والے شہری ایک بار پھر مردہ جانوروں کا گوشت کھانے سے بچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ اتھارٹی نے فیصل آباد کے علاقے پنسیرہ میں کارروائی کی، کارروائی کے دوران گاڑی سے 15 من مردہ گائے کا گوشت برآمد ہوا۔