اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن: تعلیمی اداروں کے قریب اور مختلف شہروں میں 55 کلوگرام منشیات برآمد، 2 ملزمان گرفتار November 25, 2025
مخصوص نشستیں ، الیکشن کمیشن کا پھر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ September 24, 2024 مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ آنے پر الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مخصوص نشستوں کے حوالے سے تفصیلی فیصلے پر الیکشن کمیشن متفرق درخواست دائر کرنے پر غور کر رہا ہے۔ اس