هفته,  23 نومبر 2024ء

مخصوص نشستیں

سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام کو چیلنج

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے مخصوص نشستیں نہ ملنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نہ تو ٹریبونل

غیر آئینی طور پر مخصوص نشستیں مینڈیٹ چوروں میں بانٹنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، پی ٹی آئی کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوروں میں مخصوص نشستیں غیر آئینی طور پر تقسیم کرنے کا ناقابل قبول منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بنیادی اصول واضح طور

پرویز خٹک کی جماعت خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار،تفصیل خبر میں

پشاور (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز خواتین کی مخصوص نشستوں سے دستبردار ہوگئی۔ پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے لیے پارٹی کی جانب سے نامزد کردہ تمام خواتین نے اپنے استعفے الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیے ہیں۔ مستعفی ہونے والی