

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوادیا گیا، کمیٹی لارجر بینچ تشکیل دینے یا موجودہ بینچ کے سماعت کا فیصلہ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کا معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوا دیا، ججز کمیٹی فیصلہ