مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں بڑی کمی تو کہیں ہوشربا اضافہ December 28, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں کمی تو کہیں نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور میں زندہ برائلر مرغی کا فی کلو تھوک ریٹ 379 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ پرچون ریٹ 393 روپے فی کلو ہے، برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 569