بدھ,  04 فروری 2026ء

مختلف شہروں میں سردی رہے گی ، گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان

مختلف شہروں میں سردی رہے گی ، گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے کا امکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ لاہور، سیالکوٹ،