کسٹمز انفورسمنٹ کی بڑی کارروائی، 40 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹ اور 11 مزدا ٹرک ضبط July 22, 2026
اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی حریت کانفرنس قیادت سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال July 22, 2026
آزاد کشمیر میں نفرت کی سیاست اور خونریزی روکنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں، زبیر احمد جرال July 22, 2026
آئندہ دنوں میں موسلادھار بارشیں ،محکمۂ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں February 27, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29 فروری سے 2 مارچ تک مزید بادل برسنے کا امکان ہے، ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور تیز بارش کا امکان ہے۔