بھارت کی آبی جارحیت سیلاب کی بڑی وجہ، ڈیموں کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے: ڈاکٹر محمد حنیف مغل September 5, 2025
یومِ دفاع 1965 ہمیں ایمان، اتحاد اور قربانی کا پیغام دیتا ہے: سابق ایم پی اے آمنہ خانم September 5, 2025
آئندہ دنوں میں موسلادھار بارشیں ،محکمۂ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں February 27, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29 فروری سے 2 مارچ تک مزید بادل برسنے کا امکان ہے، ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور تیز بارش کا امکان ہے۔