پیپلز پارٹی ملک گیر ورکشاپس کے انعقاد کا فیصلہ، نوجوانوں کی تربیت اولین ترجیح: ندیم افضل چن April 19, 2025
پنجاب حکومت کا محکمہ زکوٰۃ ختم کرنے کا فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب نےمنظوری دیدی May 17, 2024 لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اسے محکمہ سماجی بہبود میں ضم کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے محکمہ کو ختم کرکے سوشل ویلفیئر میں ضم کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ تاہم پنجاب