
کابل (روشن پاکستان نیوز) افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی کی وکٹ بہت فلیٹ،پاکستان نے آخری میچ میں شاندار کھیلا،کیوی کپتان محمد نبی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہوجائیں