اتوار,  27 جولائی 2025ء

محمد سلیم خان ممبر سندھ انفارمیشن کمیشن مقرر

محمد سلیم خان ممبر سندھ انفارمیشن کمیشن مقرر

کراچی (میاں خرم شہزاد) سابق ڈائریکٹر جنرل تعلقات عامہ محکمہ اطلاعات، حکومت سندھ محمد سلیم خان کو سندھ انفارمیشن کمیشن کا ممبر مقرر کردیا گیا ہے،اس ضمن میں محکمہ اطلاعات نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ محمد سلیم خان اور نور محمد دايو ایڈوکیٹ کو صوبائی