

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی ہوگئی ہے جس دوران سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی