متنازع ٹوئٹس کیس، ایمان مزاری اور ہادی علی کو17،17 سال قید کی سزا January 24, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے کیس کا مختصر فیصلہ سناتے ہوئے 22