
مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز) — مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملے میں جاں بحق ہونے والے 66 سالہ میلوِن کریوِٹز کی آخری رسومات میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ مرحوم میلوِن کریوٹز، تین بچوں کے والد تھے، جنہیں جمعرات 2 اکتوبر کو ہیٹن پارک ہیبرو کونگریگیشن عبادت گاہ کے