مانچسٹر میں پی ٹی آئی کے زیراہتمام کار ریلی، عمران خان کی رہائی کا مطالبہ July 29, 2025 مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نارتھ ویسٹ یو کے ٹیم کی جانب سے 31 جولائی 2025 بروز جمعرات ایک بھرپور کار ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس کا مقصد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرنا ہے۔ ریلی